Momin cart
  • Momin cart
  • Momin cart
  • Momin cart
  • Momin cart

Gujarat files (URDU)

Author : Rana Ayyub

Publisher : Mazameen.com

In Stock

Gujarat Files is the account of an eight-month long undercover investigation by journalist Rana Ayyub into the Gujarat riots, fake encounters and the murder of state Home Minister Haren Pandya that brings to the fore startling revelations. Posing as Maithili Tyagi, a filmmaker from the American Film Institute Conservatory, Rana met bureaucrats and top cops in Gujarat who held pivotal positions in the state between 2001 and 2010. The transcripts of the sting operation reveal the complicity of the state and its officials in crimes against humanity. With sensational disclosures about cases that run parallel to Narendra Modi and Amit Shah's ascent to power and their journey from Gujarat to New Delhi, the book tells you the hushed truth of the state in the words of those who developed amnesia while speaking before commissions of enquiry, but held nothing back in the secretly taped videos which form the basis of this remarkable read. 

 

مشہورخاتون صحافی رعنا ایوب کی کتاب "گجرات فائلس :پسِ پردہ حقائق کا انکشاف" اب اردو میں بھی دستیاب ہے۔ اس کتاب میں ان معاملات کے سنسنی خیز انکشافات ہیں جو نریندر مودی اور امت شاہ کے عروج اور ان کے گجرات سے دہلی تک کے اقتدار کے سفر کے متوازی چلتے ہیں۔
ریاست کے پس پردہ سچ کو ان  لوگوں کی زبانی بے نقاب کیا گیا ہے جن پر تفتیشی کمیشنوں کو بیان دیتے وقت نسیان طاری ہوگیا تھا۔ یہ باتیں اسٹنگ آپریشن کے دوران خفیہ طور پر ٹیپ کی گئیں ویڈیوز میں میں محفوظ ہیں جو  بہت سے راز افشا کرتے ہیں۔

کتاب کی مصنفہ تہلکہ میں ایڈیٹر رہ چکی ہیں۔ اپنی بیباک تفت یشی اور سیاسی رپورٹنگ کے باعث رعنا ایوب ملک کی ایک اہم آواز تسلیم کی جاتی ہیں۔گجرات فائلس رعنا ایوب کے آٹھ ماہ تک چلنے والے انڈر کور آپریشن کی روداد ہے جس میں انہوں نے گجرات کے فسادات، فرضی انکاؤنٹروں اور ریاستی وزیر داخلہ ہرین پانڈیا کے قتل کے تعلق سے چونکادینے والے انکشافات کیے ہیں۔
رعنا نے امریکن فلم انسٹی ٹیوٹ کنزرویٹری کی فلم ساز "میتھلی تیاگی"  کی حیثیت سے گجرات کے ایسے اعلی لیڈروں، افسروں اور اعلیٰ پولیس اہل کاروں سے ملاقاتیں کیں جو2001سے 2010 کے دوران گجرات میں کلیدی عہدوں پر فائز تھے۔
 اس اسٹنگ آپریشن کے مندرجات ریاست اور اس کے اہل کاروں کے انسانیت کے خلاف جرائم میں ملوث ہونے کی شہادت دیتے ہیں۔ تہلکہ میگزین نے ان شہادتوں کو شائع کرنے سے انکار کردیا تھا ۔ اب مصنفہ نے اس کو کتابی شکل دےدی ہے ۔ اس کتاب کا ترجمہ
ڈاکٹر محمد ضیاء اللہ ندوی نے کیا ہے۔

₹ 260

₹ 208

 

Add to Cart
Shipping & Returns

In the store of your choice in 3-5 working days

Top